ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

وہ دیکھو آفریدی نے گیل کے پائوں پکڑ لئے

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکنالوجی کے دور میں آج جب کیمرے اس قدر عام ہو چکے ہیں کہ کوئی بھی واقعہ ہوکیمرے کی آنکھ اسے محفو کر لیتی ہے ۔ ایسا ہی ایک واقعہ پی ایس ایل کے دوران پیش آیا جب کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے میچ کے دوران تماشائی نے گیل کے جوتے کے تسمے باندھنے پرآفریدی پردلچسپ جملہ کس ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے میچ کے دوران کراچی کنگز کےبلے باز کرس گیل کے جوتے کا تسمہ کھل گیا جسے باندھنے کیلئے جب پشاور زلمی کے شاہدآفریدی جو کہ اس وقت فیلڈنگ کر رہے تھے آئے اور جوتے کا تسمہ باندھ رہے تھے تو گرائونڈ میں لگے مائیک نے ایک تماشائی کا نہایت دلچسپ جملہ جو شاہد آفریدی اور پشاور زلمی پر کسا گیا محفوظ کر لیا۔ تماشائی نے کرس گیل کا تسمہ باندھتے شاہد آفریدی کو کہا کہ ’’وہ دیکھو آفریدی نے گیل کے پائوں پکڑ لئے‘‘۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…