پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

الطاف حسین کا نمبر بھی آگیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ کےبانی کو لندن سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرانے کا فیصلہ کرلیا گیاایک نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان وزارت داخلہ نے کہاہے کہ حکام نے ایم کیو ایم کے بانی قائد الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔

متحدہ کے بانی پاکستان میں دہشت گردی سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب ہیں۔حکومت کوانسداددہشتگردی عدالت نے متحدہ کے بانی کوآئندہ پیشی پرحاضرکرنے کے احکامات جاری کئے تھے جس کے پیش نظر ایف آئی اے نے وزارت داخلہ کو الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کی تھی جس کواب منظو رکرلیاگیاہے ۔الطاف حسین کے ریڈوارنٹ جاری ہونے کے بعد ایم کیوایم کے لندن سیکرٹریٹ میں کھلبلی مچ گئی ہے ۔ریڈوارنٹ جاری ہونے کے بعد متحدہ کے بانی نے لندن سیکرٹریٹ سے ایم کیوایم لندن کے رہنماواسع جلیل کوعہدے سےالگ کردیاہے جبکہ رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف کوا نکی جگہ ذمہ داریاں سونپ د ی گئی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…