پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

وقار ذکا پرتشددکا ڈراپ سین

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی وی میزبان وقار ذکا کوگزشتہ روزتشدد کانشانہ بنانے والےجنید خان نامی شہری کے معاملے کا ڈرامائی ڈراپ سین ہوگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وقار ذکا نے جو اس پرتشدد معاملے سے متعلق مختلف ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیاپر اپ لوڈ کر رہے تھے اوراب انہوں نے یک دم ہی بڑا یو ٹرن لے لیا ہے اورمعاملے کو انجام تک پہنچانے کا دعویٰ کرنے والے وقار ذکا نے تمام واویلے کو غلط فہمی کا نتیجہ قرار دے دیا۔

وقارذکانے اپنی نئی ویڈیومیں کہہ رہے ہیں کہ بس بھائی، بہت ہوگیا، آپ لوگوں نے سوشل میڈیا پر بڑا مزا لے لیا، بڑا چسکالے لیا۔ یہ دو بھائوں کے درمیان غلط فہمی ہو گئی تھی اور میں جانتا ہوں کہ اس ویڈیو کے بعد بھی آدھے لوگ اور بھی چسکا لیں گے۔ویڈیومیں جنید خان کے ساتھ بھائی چارہ بنائے وقار ذکاء ایک صوفے پر براجمان ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ ایک دوسرے کی فیملیز کو کچھ نہیں کہنا چاہیے، اگر میں نےمیں نے کچھ بولا تو اس پرمعذرت کرتاہوں اورہمارے درمیان جوغلط فہمیاں پیدہوگئی تھیں وہ اب ختم ہوگئی ہیں ۔وقارذکانے اپنی جاری کردہ ویڈیوکے آخرمیں کہاکہ خدا کے واسطے،ہمارے یہاں بات کو بہت بڑھایا چڑھایا جاتا ہے اب ایسانہ کیاجائے۔ انہوں نے کہاکہ آپ کو نہیں معلوم کہ ہمارا آپس میںتعلق کیاہے۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…