بدھ‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2026 

ٹرمپ کے بیٹےکےنجی دورہ پرکتنے کروڑ روپےخرچ کر دیئے گئے ؟

datetime 5  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ایرک کا نجی غیر ملکی دورہ امریکی ٹیکس دہندگان کو ایک لاکھ ڈالر کا پڑ گیا۔ایرک نے یوراگوئے کا دو دن کا بزنس ٹرپ کیا، ان کے ساتھ جانے والے سیکرٹ سروس کے ایجنٹوں کے قیام طعام پر

ایک لاکھ ڈالر کے قریب رقم خرچ ہوئی جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً ایک کروڑ روپے بنتی ہے۔ایرک ٹرمپ دو دن کے کاروباری دورے پر یوروگوئے گئے،ان کے ساتھ سیکرٹ سروس کے ایجنٹ بھی تھے،خفیہ ایجنٹوں کے قیام و طعام پر ایک لاکھ ڈالر خرچ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…