جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

دہشتگردی کے اسلام کے تعلق کے تاثرکوختم کرناہوگا،بلاول بھٹو

datetime 1  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ دہشتگردی کے اسلام کے تعلق کے تاثرکوختم کرناہوگا۔امریکی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویومیں بلاول بھٹونے کہاکہ اسلام پرامن مذہب ہے اورامن کادرس دیتاہے اسلام اورسیاست کوملانادرست نہیں ، دہشتگردی پوری دنیامیں ہورہی ہے ،دہشتگردی کااسلام سے کوئی تعلق نہیں ،ہمیں اسلام اوردہشتگردی کے تعلق کے اس تاثرکوختم کرناہوگا۔

انہوں نے کہاکہ سیاست ناممکن کوممکن بنانے کاطریقہ ہے ،ہمارے معاشرے سے عدم برداشت ختم ہورہی ہے ۔انہوںنے کہاکہ میں واحدسیاستدان ہوں جس نے اقلیتی رہنماؤں کوحکومت میں رہنے کوکہامیں سب کی امیدوں پرپورااترنے کی کوشش کررہاہوں ۔پیپلزپارٹی کی سابقہ حکومت اتحادی حکومت تھی جومختلف ہوتی ہے ۔پیپلزپارٹی کوایک اورموقع ملناچاہئے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…