ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

مزے ختم،حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری سے ایک ساتھ کتنا بڑا اضافہ کررہی ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 30  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی ا ین پی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری ارتھارٹی (اوگرا)نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16روپے71پیسے فی لٹر تک اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کوارسال کر دی۔سمری میں پٹرول کی قیمت میں4روپے16پیسے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 4روپے29پیسے اورمٹی کے تیل کی قیمت میں16 روپے71پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں میں ردوبدل کا فیصلہ حکومت منگل کو کریگی۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16روپے71پیسے فیلیٹر تک اضافے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کوارسال کر دی۔سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل4روپے 29پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ سمری میں پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 16 پیسے ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 16روپے 71پیسے ،لائٹ ڈیزل 12 روپے 53 پیسے اور ایچ او بی سی 12 روپے47پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی سفارشات پر حکومت منگل کو فیصلہ کریگی

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…