ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری،’’مولاجٹ 2‘‘ کے بارے میں بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 27  جنوری‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی)چند روز قبل فواد خان کی کچھ تصاویر منظر عام پر آئی تھیں جن میں وہ کافی بدلے ہوئے دکھائی دے رہے تھے۔ ان کا یہ نیا روپ نئی آنے والی فلم کیلئے تھا جو ممکنہ طور پر پاکستانی کلاسیکی فلم ‘مولا جٹ’ کا سیکوئل سمجھا جا رہا تھا۔لیکن اس فلم کے بارے میں ہدایت کار بلال لاشاری نے تمام غلط فہمیوں کو دور کردیا۔

فیس بک پر ایک پوسٹ میں ان کا کہنا تھا کہ یہ فلم نہ ہی مولا جٹ کا سیکوئل ہے اور نہ ہی اس کا ری میک۔فلم کی پروڈکشن شروع ہو چکی ہے جو کہ ایک امریکی پروڈکش ہاؤس کی شراکت سے کئی ملین ڈالڑز پر مشتمل ہے۔ جبکہ مولا جٹ 2 کی کاسٹ میں فواد خان کے ساتھ حمزہ علی عباسی بھی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…