پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

آرمی چیف سے اہم اسلامی ملک کے جنرل کی ملاقات ،دشمن کوایساسخت پیغام کہ کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سےدیکھنے کی جرات بھی نہیں کرسکے گا

datetime 26  جنوری‬‮  2017 |

راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنرل ہیڈکوآرٹر میں ترکی کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف امت دندارنے ملاقات کی ۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ امور سمیت دونوں برادر ملکوں کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں جانب سے انسداد دہشت گردی اور تربیت کے حوالے سے دونوں ممالک کی فوجوں کے درمیان تعاون پر اتفاق کیا گیا ۔ترک ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف امت دندار نے دہشت گردی کو شکست دینے اورخطے میں امن واستحکام کیلئے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…