پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

’’ہم تو ڈوبے ہیں صنم تمہیں بھی لے ڈوبیں گے ‘‘ چھوٹو گینگ کن بڑے سرکاری عہدیداروں کی پشت پناہی میں کام کر رہا تھا ؟ خفیہ اداروں کی رپورٹ

datetime 25  جنوری‬‮  2017 |

راجن پور(مانیٹرنگ ڈیسک) راجن پوراور جنوبی پنجاب میں ڈکیتی ، اغوا برائے تاوان اور دیگر وارداتوں میں ملوث چھوٹو گینگ سے تعلقات کے شبے میں بہاول نگر کےعلاوہ ضلع راجن پورکے مختلف تھانوں کےافسران سمیت 10 سے زائد اہلکاروں کوبرطرف کردیاگیا۔برطرف افسران میں ڈی ایس پی اورایس ایچ او رینک کے افسران شامل ہیں۔

ان پولیس اہلکاروں کو جے آئی ٹی اورانٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ پر نوکری سے برطرف کیاگیا۔رپورٹ میں مزید برطرف پولس اہلکاروں کےخلاف کارروائی کی سفارش بھی کی گئی۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…