جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ہواوے کی متعارف کرائی گئی سمارٹ واچ کی سکرین

datetime 10  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک( نیوزڈیسک) ہواوے کی متعارف کرائی گئی سمارٹ واچ کی سکرین ایل جی کی اربین واچ سے بڑی ہے۔ اس میں اور بھی بے شمار خصوصیات ہیں۔ ہواوے واچ اس طرح ڈیزائن کی گئی ہے کہ اسے خواتین و حضرات دونوں ہی پہن سکتے ہیں۔ گھڑی کے کیس کا قطر 42 ملی میٹر ہے جبکہ اس کی موٹائی 11.3 ملی میٹر ہے۔ ہواوے واچ سیاہ، سلور اور گولڈن تین رنگوں میں دستیاب ہے۔ گھڑی کا رسٹ بینڈ خالص لیدر اور میٹل کا ہے جسے آسانی سے تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔ ہواوے نے کئی طرح کے رسٹ بینڈ بھی متعارف کرائے ہیں۔ رسٹ بینڈ کی کوالٹی دیکھنے میں بہت اچھی ہے امید ہے کہ ان کی گرفت بھی اچھی ہو گی۔ ہواوے کا کہنا ہے کہ اس گھڑی کو کسی بھی ہاتھ میں آرام سے پہنا جا سکتا ہے۔ ہواوے سمارٹ واچ کو اس سال کے وسط میں لانچ کیا جائے گا۔ اس کی قیمت کے حوالے سے مختلف افواہیں گردش کررہی ہیں۔ ایک انداز کے مطابق اس کی قیمت ایک ہزار ڈالر سے زیادہ ہوگی۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…