بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’سعودی عرب کے بعد سوئٹزرلینڈ سے بلاوا آگیا ‘‘ پاکستان کے سابق سپہ سالا ر وہاں کس کام سے جا رہے ہیں ؟ جان کر ہر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے گا

datetime 15  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف اگلے ہفتے ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے تین اجلاسوں سے خطاب کریں گے اور سی پیک کے ترقیاتی مواقع اور دہشتگردی کے خلاف عالمی ایجنڈے کو درپیش سیکیورٹی مسائل پرروشنی ڈالیں گے۔
سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف سعودی عرب کے دورے سے واپس آچکے ہیں اور اب ان کے اگلے دورے کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق وہ 17 سے 20 جنوری تک ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کریں گے اور اس کے تین اجلاسوں سے خطاب کریں گے۔یہ اجلاس سوئٹزر لینڈ کے شہرڈیوس میں ہوگا جہاں سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف سی پیک کے ترقیاتی مواقعوں پر روشنی ڈالیں گے جبکہ سکیورٹی مسائل پر بھی خطاب کریں گے۔ وہ گلوبل سیکیورٹی اجلاس میں ڈیجیٹل دور میں دہشتگردی اور محفوظ مستقبل، دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی جنگ میں سکیورٹی کی صورتحال اور دہشتگردی کے خلاف عالمی ایجنڈے کو درپیش سیکیورٹی مسائل پر بھی خطاب کریں گے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…