لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیابھرمیںمسلسل حادثوں کے باوجود ہوائی جہاز کی سواری کو آج بھی محفوظ ترین سمجھاجاتاہے اس سلسلے میں ایئر لائن ریٹنگ ڈاٹ کام نے حال ہی میں دنیا بھر سے 425 ایئرلائنز کمپنیز میں سے 20محفوط ترین ایئرلائنز کمپنیز کی فہرست تیار کی ہےجس میں درج ذیل ایئرلائنزشامل ہیں ۔ ایئر نیوزی لینڈ ،الاسکا ایئرلائنز ،آل نیپون ایئرویز،برٹش ایئرویز، کیتھی پیسیفک، ڈیللٹا ایئر لائنز اتحاد ایئرویز ،تائیوانی ایئرلائن ایوا ایئر، ہوائین ایئرلائنز، جاپان ایئرلائنز، کے ایل ایم، لفتھانسا ایئرلائنز، سکینڈے نیوین ایئرلائنز، سنگاپور ایئرلائنز، سوئس انٹرنیشنل ایئرلائنز، یونائیٹڈ ایئرلائنز، ورجن اٹلانٹک اور ورجن آسٹریلیا بھی اس فہرست میں شامل ہیں ۔
مسلسل حادثوں کے بعدفضائی سفرسے خوفزدہ افراد کیلئے خوشخبری،20محفوظ ترین ایئرلائنز کی فہرست جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































