ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں۔۔۔! نوٹوں سے بھرا بیگ،لاہور ایئرپورٹ پر زبردست مثال قائم ہوگئی

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورائرپورٹ پرسول ایوی ایشن کے ایک پورٹرنے کراچی سے لاہورآنے والے مسافرکواس کاپاکستانی نوٹوں سے بھراہوابیگ انتظامیہ کے ذریعے واپس کردیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سول ایوی ایشن کے ایک پورٹرمحمد امین کوگاڑیوں کی پارکنگ سے سامان کی ٹرالیاں ائرپورٹ کے اندرلے جاتے ہوئے ایک شابنگ بیگ ملاجس کوان نے کھول کردیکھاتووہ پاکستانی نوٹوں سے بھراہوتاتھا۔محمدامین اپنے نام کی طرح کام میں بھی امین نکلا۔وہ فوری طورپریہ بیگ لے کرڈیوٹی افسرکے پاس پہنچااوراس کے سامنے بیگ کوکھولاتوبیگ میں میں ڈھائی لاکھ پاکستانی روپے سے زائد کی کرنسی تھی ۔اس دوران ہی یہ بیگ گم کرنے والا مسافرجس کانام فرمان تھااس نے ڈیوٹی افسرکوبتایاکہ ایک نجی ائرلائن کے ذریعے وہ کراچی سے لاہورآیاہے اوراس کابیگ ایک ٹرالی میں رہ گیاہے جس میں ان کی بھاری رقم بھی ہے ۔جس پربیگ مکمل تصدیق کرنے کے بعد سول ایوی ایشن کے پورٹراوراے ایس ایف سٹاف کی موجودگی میں مسافرفرمان کے حوالے کردیاگیا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…