پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

صرف ایک مہینے میں پاکستان کے صرف ایک شہر سے ٹرینوں پر بغیرٹکٹ سفرکرنیوالے کتنے مسافرپکڑے گئے اور ان سے کتنے کروڑ وصول ہوئے؟ناقابل یقین انکشاف

datetime 4  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) ڈی سی او ریلوے کراچی کی سربراہی میں ریلوے کی ٹیم نے دسمبر کے دوران مختلف ٹرینوں میں چھاپے مار کر 17874 مسافروں کو بغیر ٹکٹ سفر کرتے ہوئے پکڑ کر ایک کروڑ 92 لاکھ روپے سے زائد رقم وصول کرلی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ دسمبر 2016ء کے دوران ڈی سی او ریلوے ناصر عزیز کی سربراہی میں ٹیم نے مختلف ٹرینوں پر چھاپے مارے جس کے نتیجے میں 17864 مسافر بغیر ٹکٹ سفر کرتے ہوئے پکڑے گئے جن سے کرایہ اور جرنامہ کی مد میں 1 کروڑ 92 لاکھ 7 ہزار 545 روپے وصول کرکے ریلوے کے خزانے میں جمع کرادیئے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…