بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

زمبابوین کپتان نے آئرلینڈ سے شکست کو امپائرنگ ناانصافی کا نتیجہ قرار دیدیا

datetime 8  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہوبارٹ(نیوز ڈیسک) زمبابوین کپتان برینڈن ٹیلر نے آئرلینڈ کے ہاتھوں ٹیم کی شکست کو امپائرنگ ناانصافی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔انھوں نے سین ولیمز کے باﺅنڈری پر جون مونی کے ہاتھوں متنازع کیچ پر شدید احتجاج کیا، ٹیلر نے کہا کہ ری پلیز میں کیچ تھامنے کی کوشش کے دوران جون مونی کا پاﺅں باو¿نڈری سے ٹکراتا ہوا صاف دکھائی دے رہا تھا، اس کے باوجود فیلڈر کی بات پر یقین کیا گیا۔واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں آئر لینڈ نے زمبابوے کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دی تھی۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…