پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کے بڑے شہر میں دھماکہ ہلاکتیں، متعدد زخمی ہو گئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2016 |

رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک) رحیم یار خان میں پولیس لائن کے قریب مشکوک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑالیا ،واقعے میں 2اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ڈی پی او ذیشان اصغر کے مطابق دھماکا شفیع ٹاؤن میں واقع سی ٹی ڈی کے دفتر کے باہر کھڑی موبائل کے پاس ہوا ہے،دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو شیخ زید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ مشکوک شخص پر پولیس نے فائرنگ کی ،جس پر اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا ،خود کش حملے کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…