اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

قوم کیلئے زبردست خوشخبری پاکستان نے اپنے وسائل پر کونسا ڈیم بنانے کا حتمی فیصلہ کرلیا؟

datetime 28  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی اداروں نے دس سال تک فنڈنگ کے چکر میں پھنسائے رکھا اورپھر سرخ جھنڈی دکھا دی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پلاننگ کو بریفنگ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ستر سال میں صرف سات ہزار میگاواٹ پن بجلی پیدا کی جا

سکی ہے۔بھاشا ڈیم کی تعمیر پر چودہ ارب ڈالرز لاگت آئے گی۔چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے بتایا کہ داسو ڈیم کی تعمیر مارچ میں شروع ہو گی۔ غلط پلاننگ سے نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ چوراسی سے چارسو پچاس ارب تک پہنچ گیا لیکن اب ہم فروری دوہزار اٹھارہ میں نیلم جہلم کا پہلا یونٹ چلا دیں گے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…