جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

آصف علی زرداری کا ”پلان“ کیا ہے؟اب قائدحزب اختلاف کون ہوگا؟شیخ رشید نے پھر نئی پیش گوئی کردی

datetime 27  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ ایسا لگتا ہے ملک نئے الیکشن کی طرف جارہا ہے، خورشید شاہ فارغ ہوکر پچھلے بنچوں پر ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کی قیادت بلاول بھٹوزرداری کو سونپی جائے گی۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے پیپلزپارٹی کے گڑھی خدابخش کے جلسے پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ آصف علی زرداری احتجاجی تحریک کے حوالے سے واضح موقف نہیں دے سکے تاہم انہوں نے تخت رائے ونڈ سے فاصلہ اختیارکرلیاہے۔

شیخ رشید نے کہاکہ بلاول بھٹو کی تقریر کافی بہتر تھی، پیپلزپارٹی فعال ہونے جارہی ہے۔شیخ رشید نے مزید کہا کہ ایسا لگ رہا ہے ملک نئے الیکشن کی طرف جارہا ہے، آصف زرداری طے شدہ پلان کے مطابق واپس چلے جائیں گے اور بلاول بھٹو زرداری پاکستان میںہی رہیں گے۔انہوں نے کہاکہ آصف علی زرداری بلاول بھٹو کو گائیڈلائن دیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…