بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

سولر منصوبہ افتتاحی تقریب میں ایک حرکت اسحاق ڈار کو مہنگی پڑ گئی ۔۔سعودی سفیر فنکشن کو ادھورا چھوڑ کر واپس چلے گئے!!

datetime 16  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فاطمہ جناح پارک میں سولر لائیٹنگ منصوبے کی افتتاحی تقریب میں وزیر خزانہ سنیٹر اسحاق ڈار کی ایک گھنٹے تاخیر سے آمد پر سعودی سفیر فنکشن ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔موقر قومی اخبار کے مطابق تقریب کا وقت تین بجے طے تھا تاہم مہمان خصوصی وفاقی وزیر سنیٹر اسحاق ڈار ایک گھنٹے کی تاخیر سے چار بجے ایونٹ میں تشریف لائے جس پر سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر عبداللہ الاظہر انی تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے جبکہ دیگر شرکاء وفاقی وزیر کی آمد کے لیے بے چینی سے انتظار کرتے رہے۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کی تاخیر پر سعودی سفیر جو بطور مہمان فنکشن میں شریک تھے وہ خاصے ناراض دکھائی دیئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…