منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

آ پ نے کبھی ایسا مو بائل دیکھا ہے ؟

datetime 6  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوز ڈیسک ) کیا یہ آ پ کو کوئی گیند لگ رہی ہے ؟ یا یویو ؟ تو بالکل غلط ہے درحقیقت تو یہ بالکل نئے انداز کا اسمارٹ فون ہے ۔اگر تو آ پ عام اسمارٹ ٹونز استعمال کررک بیزار ہوچکے ہیں تو یہ اینٹی اسما رٹ فون آ پ کے لیے ہی تو تیار کیا گیا ہے یہ بالکل گول فون ایسی ڈیوائس ہے جسے اسمار ٹ فون کے عہد کے ڈیوائس قرار دیا گیا ہے اور اس کا ڈیزائن کسی پرانے طرز کی جیب گھڑی کا ہے ۔اس انو کھی شکل کے مو بائل میں کیمرہ ،ایچ ڈی سر کو لر اسکرین اور لکڑی کا ایک کیس ہے ۔اس مو بائل کو امر یکی کمپنی مونوہم نے تیا ر کیا ہے جو فی الحال آزمائشی بنیادوں کے لیے ہے تاکہ حقیقی لوگوں اور دنیا پر زیادہ توجہ دے سکیں ۔کمپنی کا کہنا ہے کہ لوگوں کو اپنی ڈیجیٹل زندگیوں کو صاف خاموشی اور سادہ طر یقوں سے کنٹرول کر نا چاہئے ۔ رس سیبل نامی اس مو بائل میں موز یلافائر فوکس آپریٹنگ سسٹم پر چلا جارہاہے اور صارفین اپلیکشنز کے بجائے صر ف مو بائل ویب سائٹس کو ہی دیکھ سکتے ہیں ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ کبھی ابیپ ،الرٹ یاکسی قسم کی مداخلت نہیں کرتا اور لوگوں کی توجہ اپنے کام پر مر کوز رکھتا ہے تاہم اس میں ایل ٹی ای ، وائی فائی اور بلیو ٹوتھ جیسے فیچرز ضرور موجود ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…