جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

ٹرمپ نے نوازشریف کو کیا پیشکش کی؟امریکی نائب صدر کا انکشاف،تصدیق کردی

datetime 5  دسمبر‬‮  2016 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)نومنتخب امریکی نائب صدرمائیک پینس نےکہا ہے کہ اگرپاکستان اوربھارت چاہیں توامریکی نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ مسئلہ کشمیرحل کرنےکےلئے اپناکرداراداکرسکتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ڈونلڈٹرمپ اہم عالمی معاملات کوحل کرنے کی مہارت رکھتے ہیں ۔

ایک امریکی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے نومنتخب امریکی صددرمائیک پینس نے کہاکہ ڈونلڈٹرمپ کی تائیوان کے  صدرسے گفتگواخلاق بڑھانے کے لئے کی تھی ۔انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ کچھ ر وزقبل ڈونلڈٹرمپ اوروزیراعظم پاکستان نوازشریف کے درمیان رابطہ ہواتھا۔انہوں  نے انکشاف کیاکہ ڈونلڈٹرمپ نے پاکستانی وزیراعظم کومسئلہ کشمیرحل کرنے کی پیشکش کی تھی ۔مائیک پینس نے کہاکہ پاک بھارت حالیہ کشیدگی پرٹرمپ کوتشویش ہے اورہماری انتظامیہ مسئلہ کشمیرکوحل کرنے میں سنجیدہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ مسئلہ کشمیرکاحل خطے کے امن کےلئے بہت  ضروری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…