جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

دی ممی کی پھر واپسی،نئی فلم خوفزدہ کردے گی،بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2016 |

نیویارک (این این آئی)ا فلم سیریز ’’دی ممی‘‘ ایک بار پھر نئے انداز کے ساتھ پیش کی جارہی ہے۔ ہولی وڈ اسٹوڈیو یونیورسٹی نے 1990 کی دہائی کے آخر اور 2000 کی دہائی کے شروع میں کروڑوں افراد کو اپنا پرستار بنانے والی یہ سیریز اب نیا جنم لے رہی ہے۔یہ فلم نو جون 2017 کو ریلیز کی جائے گی۔اس فلم نے برینڈن فریزر کو ایک ایکشن اسٹار بنا دیتا تھا اور اب نئی فلم میں مرکزی کردار سپر اسٹار ٹام کروز ادا کریں گے۔

ٹام کروز اس فلم کے ایگزیکٹو پروڈیوسر بھی ہیں اور اس فلم کا پہلا ٹیزر سامنے آگیا ہے۔اس بار کہانی میں جدید دور کو دکھایا گیا جس میں ایک مصری شہزادی اپنے مقبرے میں جاگ جاتی ہے اور ٹام کروز ہی اسے روک کر دنیا کو تباہ ہونے سے بچا سکتے ہیں۔اس فلم کے کمپیوٹر گرافکس خوفزدہ کردینے والے ہیں جبکہ ٹیزر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ پہلے کی طرح پرمزاح ہونے کی بجائے ہارر فلم ثابت ہوسکتی ہے۔اگر تو آپ بھی ایکشن ایڈونچر اور ہارر فلموں کو پسند کرتے ہیں تو یقیناً آپ کو اس کا انتظار ہوگا۔یہ فلم نو جون 2017 کو ریلیز کی جائے گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…