منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

’’صبح صبح انتہائی بری خبر‘‘ خوفناک حادثہ ۔۔۔ ہلاکتیں

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیرپور(آن لائن)خیرپورکے علاقے ٹھری میرواہ لنک روڈ پر مسافر بس اور کار میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق اور 10افراد شدیدزخمی ہو گئے ، دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے،لاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال خیرپور پہنچا دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق خیرپور کے علاقے ٹھری میر واہ کے قریب اولڈ قومی شاہراہ پر سکھر سے کراچی جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث کار کے اوپر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں کار میں سوار چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے
جبکہ بس میں سوار 10 مسافر شدید زخمی ہوئے۔حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جنہوں نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال خیرپور پہنچایا ، جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔پولیس نے بس ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے تاہم ابھی تک گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…