بیجنگ :(نیوز ڈیسک )چینی سائنسدانوں نے جنیاتی گائیوں کا ریوڑ تیار کر لیا یہ گائیں مو یشیوں کے انفیکشن بی ون کا مقابلہ کرنے کےلئے قوت مدافعت رکھتی ہیں ۔سائنس دان طویل عرصہ سے بیماریوں سے محفظو مو یشیوں کی تیاری کے لئے تحقیق کررہے تھے ۔ تھے کہ نیوزی لینڈ انگلینڈ ،ویلز اور افر یقہ و ایشیا کے بعض حصوں میں سوائن بی ون ایک خطرہ ہے ۔ تحقیق کاروں نے اعلیٰ درجے کی جنتیاتی ٹیکنا لوجی استعمال کرکے ہو لسٹن فرائشین مو یشی میں چو ہے کا جین داخل کیا ۔ اس جین نے جانوروں کو بی ون انفیکشن سے محفوظ رکھا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں