جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

پاک چین اقتصادی راہداری ،ڈاکٹر عبد القدیرنے انتباہ کردیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش سنگین مسائل کے حل کیلئے ہمیں بطور قوم اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ، پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے لیکن ہمارے دشمن اسکے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔ایک انٹر ویو میں ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بے پناہ وسائل سے نوازا ہے

لیکن بد قسمتی سے ہم ان سے استفادہ نہیں کر سکے ۔ اگر یہاں اقتدار میں آنے والی حکومتیں نیک نیتی اور منصوبہ بندی سے کام کرتیں تو آج پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا دفاع نا قابل تسخیر ہے اور ہمارا دشمن اس سے بخوبی آگاہ ہے ۔ بھارت کی طرف سے سرحدی خلاف ورزی کھلی دہشتگردی ہے ، پاکستان کو اس معاملے کو بھرپور طریقے سے عالمی برادری کے سامنے اٹھانا چاہیے ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…