بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انتظار کی گھڑیاں ختم،تحر یک انصاف نے پانامہ کیس میں وکیل کا حتمی اعلان کردیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)تحر یک انصاف نے سپر یم کورٹ میں پانامہ لیک کیس کے کیلئے پیپلزپارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان کو اپنا باقاعدہ وکیل کر لیا جبکہ تحر یک انصاف کے سر براہ عمران خان پیرکو لندن سے لاہور پہنچے رہے ہیں ‘آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائیگی ۔ تحر یک انصاف کے مر کزی تر جمان نعیم الحق نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ

پانامہ لیکس کیس میں حامد خان کی جگہ پیپلزپارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان کو باقاعدہ طور پر وکیل کر لیا ہے جو آج پیر سے کیس کی تیار ی کے حوالے سے نعیم بخاری ایڈ وکیٹ کیساتھ ملکر آئندہ کی حکمت عملی طے کریں گی ۔ انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف کے سر براہ عمران خان پیر لندن سے لاہور پہنچے رہے ہیں ‘آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائیگی اور آج ہی انکی پارٹی کے وکلاء سے بھی ملاقات کا امکان ہے اور قانون ٹیم کیساتھ ملکر پانامہ لیکس کے حوالے سیاسی حکمت عملی بھی بنائی جائیگی ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…