جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

خلیجی شاعر نے ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کیلئے حد سے آگے نکل گیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آئی این پی)خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک سے تعلق رکھنے والا نامعلوم نوجوان شاعرری پبلیکن پارٹی کے ٹکٹ پر امریکی صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا کی خوبصورت آنکھوں کا دیوانہ نکلا۔

سماجی رابطے کی ویڈیو سائٹ “یو ٹیوب” پراپنے پیغام میں نامعلوم خلیجی شاعر نے ایوانکا کی آنکھوں کے لئے پوسٹ کردہ قصیدے میں کہا ہے کہ”ایوانکا کی آنکھوں کے لئے کہ جنہیں دیکھ کر ہم اپنے تمام اختلافات بھلا دیئے۔ والد کے اقتدار سنبھالنے سے پہلے ہی ایوانکا نے ہمارے دل موہ لئے۔” خلیجی شاعر کی پوسٹ کو مختصر وقت میں سوا لاکھ افراد نے دیکھا۔یاد رہے ایوانکا، ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری اہلیہ ایوانا ٹرمپ کے بطن سے دوسری اولاد ہیں۔اپنے والد کے صدارتی انتخاب کی مہم کے دوران وہ امریکی سیاسی منظر نامے پر نمایاں رہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…