جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان دورے پر آئی بھارتی اداکارہ زینت امان سے عمران خان سے متعلق سوال کیا گیا تو زینت امان نے شرما کر کیا دلچسپ جواب دیا ؟ دیکھیے یہ ویڈیو

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بالی ووڈاداکارہ زینت امان جوکہ ان دنو ںپاکستان کےدورے پرہیں ۔زینت امان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ مجھے بہت پہلے پاکستان میں آناچاہیے تھا۔انہوں نے کہاکہ ایک دورمیں لاہورفلموں کابہت بڑامرکزتھااوربھارتی لڑکیاں پاکستانی فیشن کوبہت پسند کرتی ہیں ۔زینت امان نے ماضی کے حوالے سے ایک سوال میں کہ ان کاعمران خان سے کیاتعلق تھاتووہ شرماگئیں اورپھرکہاکہ ماضی کی باتیں رہنے دیں وہ ایک وقت تھاجب ہم جوا ن تھے ۔اب توہماری اولادیں بھی جوان ہوگئی ہیں اورعمران خا ن کے بارے میں کئے گئے سوال کوگول کرگئیں ۔

Zeenat Aman Imran Khan ka naam sun k sharma gayi by aman57



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…