بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انتخابی مہم کے دوران پاکستان بارے بڑی بات کرکے ٹرمپ پھنس گئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ کی اب پاکستان میں خارجہ پالیسی تبدیل ہوگی یانہیں تاہم اپنی انتخابی مہم میں ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کو اسامہ بن لادن کی رہائش گاہ تک لانے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کے بازے میں دعویٰ کیا تھا کہ وہ جیت دو منٹ میں پاکستان سے لاؤں گا،شکیل آفریدی کو امریکہ میں ہیرو سمجھا جاتا ہے،اس وقت ان کی تقریر کے ردعمل میں چودھری نثار نے کہا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں سے ناواقف ہیںاوروفاقی وزیرداخلہ نے کہاتھاکہ ٹرمپ یادرکھیں کہ پاکستان امریکی کالونی نہیں بلکہ ایک آزاد وخودمختارملک ہے اورہمارے اندرکے فیصلے ہماری عدالتیں کرتی ہیں بیرونی ممالک نہیں  ہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…