جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

حجر اسود کو بوسہ دینے کیلئے اب کیا کرنے پڑا گا؟ جان کر آپ بھی داد دینگے

datetime 6  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی مجلس شوریٰ میں مذہبی امور کی نگران کمیٹی میں ایک نئی تجویز پیش کی گئی ہے جس میں حجر اسود کو بوسہ دینے کے لیے طواف کعبہ کے دوران مرد وخواتین زائرین کے لیے الگ الگ نظام الاوقات کے تعین کی سفارش کی گئی ہے۔سعودی عرب کے موقر اخبار ’’عکاظ‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مذہبی امور کمیٹی میں حجر اسود کو بوسہ دینے اور طواف کعبہ میں

خواتین کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے نئی تجویز رکن شوریٰ ڈاکٹر موضی الدغیثر کی جانب سے پیش کی گئی ہے۔ کمیٹی نے تجویز بحث کے لیے منظور کرلی ہے۔اس میں پیش کردہ سفارشات میں تجویز دی گئی ہے کہ خواتین کے حجر اسود کو چومنے کے لیے دن میں تین اوقات متعین کیے جائیں، جن میں ہر مدت کم سے کم دو گھنٹوں پر مشتمل ہو۔ تجویز پر غور اگلے اجلاس میں ہو گا اور اس پر رائے شماری کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…