جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

سری لنکن ٹیم پر حملے کے 6 سال مکمل، پاکستانی میدان تاحال ویران

datetime 3  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے کو 6 سال مکمل ہوگئے لیکن اب تک پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ بحال نہیں ہوسکی۔تفصیلا ت کے مطابق 3 مارچ 2009 کی صبح 8 بج کر 40 منٹ پر سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے کھیل کے لئے قذافی اسٹیڈیم لاہور جارہی تھی لیکن ٹیم کی بس جیسے ہی لبرٹی چوک پہنچی 12 دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور فائرنگ کے علاوہ دستی بم بھی استعمال کئے جس کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق اور 8 سری لنکن کھلاڑی زخمی ہوئے۔واقعے کے بعد کئی گرفتاریاں عمل میں آئیں جب کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد عقیل عرف ڈاکٹر عثمان کو حملے کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا گیا جسے کچھ عرصہ قبل فیصل آباد کی سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی جب کہ اس کے 2 ساتھی زبیر عرف نیک محمد اور عبد الوہاب جیل میں اپنی سزا کاٹ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…