ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے عمران خان کو سرپرائز دیدیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ممتازایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ طاقت کااستعمال کسی مسئلے کاحل نہیں ہے بلکہ طاقت کے استعمال سے تبدیلی لانے کی کوششیں سازش ہوسکتی ہیں تاکہ ملک میں انتشارپھیلے لیکن اس کاملک کونقصان ہوسکتاہے ۔ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے کہاکہ پاکستانی سیاست میں گالم گلوچ کاکلچربھی تحریک انصاف نے متعارف کرایااوراس خراب کلچرکی وجہ سے آج پاکستان کے عوام اس جماعت سے نالاں اوراس کومستردکرچکے ہیں ۔
پاکستان کے معروف ایٹمی سیائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے کہاہے کہ جمہوریت میں آج تک میں نےدنیاکے کسی بھی ملک میں نہیں دیکھاکہ جمہوریت کے نام پرشہروںکوبندکرکے اپنے ہی شہریوں کے لئے عذاب بنادیاجائے ۔انہو ں نے کہاکہ تحریک انصاف کی شہروں کوبندکرنے کی دھمکی اورعمل جمہوری اقدارکے خلاف ہے ۔انہوں نے کہاکہ اقتدارحاصل کرنے کی جلدی میں تحریک انصاف ایسے دورنااندیش فیصلے کررہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کوآئندہ الیکشن کاانتظارکرناچاہیے اورعوام کے پاس جاکرمینڈیٹ حاصل کرے اوراگرعوام اس پراعتماد کریں تووہ پھراحتساب کابے لاگ سلسلہ شروع کرے ۔انہوں نے کہاکہ جمہوریت میں تبدیلی صرف ووٹ کے ذریعے آتی ہے اس کےلئے جمہوری طریقہ یہی ہے کہ انتخابات کاانتظارکیاجائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…