اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

ایم کیو ایم پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔۔! اہم ترین پریس کانفرنس ملتوی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام (مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم لند ن رابطہ کمیٹی کے اہم رہنما ئوں ڈاکٹر حسن ظفر عارف اور کنور خالد یونس کو گرفتار کیے جانے کے بعد ایم کیو ایم لندن کی اہم پریس کو ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کنور خالد یونس کو پریس کلب آتے ہوئے گرفتار کر لیا ، تفصیل کے مطابق ایم کیو ایم کے ایک اور ہنما کنور خالد یونس کو گورنر ہائوس کے قریب سے پریس کلب آتے ہوئے گرفتار کر لیا ۔
واضح رہے کہ اب سے کچھ دیر قبل ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر حسن ظفر عارف کو بھی پریس کلب کے باہر سے گرفتار کر لیا تھا، تفصیل کے مطابق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن کے رہنما ڈاکٹر حسن ظفر عارف کو پریس کلب کے باہر سے گرفتار کر لیاگیا ہے ، ڈاکٹر حسن ظفر پریس کانفرنس کرنے کے لیے پریس کلب کے ایک موٹر سائیکل پر بیٹھے اپنے ساتھیوں کا انتظار کر رہے تھے کہ اچانک رینجرز کی گاڑی آئی اور انہیں موقع پر گرفتار کر لیا ، رینجرز موبائل میں انہیں فرنٹ سیٹ پر دو اہلکاروں کے درمیان بٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ جبکہ ان کے دوسرے ساتھ امجداللہ پریس کلب میں موجود ہیں۔پریس کلب میںموجود امجداللہ خان کا کہنا تھا کہ دو رہنمائوں کی گرفتاری کی وجہ آج کی پریس کانفرنس ملتوی کر دی ہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…