اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اوریامقبول جان نے اپنے ایک تجزیے میں کہاہے کہ عمران خان کے دھرنے کےلئے دوسرے صوبوں کی پولیس اس لئے طلب کی گئی ہے کہ اسلام آبادپولیس میں یہ صلاحیت ہی نہیں کہ وہ دنگافساد سے نمٹ سکے ۔انہوں نے کہاکہ میں نے ایک دفعہ ایک پولیس والے کوگاڑی میں لفٹ دی اورپوچھاتوکہنے لگاکہ فلاں وزیرکے ساتھ ڈیوٹی ہے اورپھرکہاکہ دھماکے میں مرناہم نے ہے ،وزیرکوکیاہوناہے ۔اوریامقبول جان نے کہاکہ حکومت عمران خان کوگرفتارنہیں کرسکتی کیونکہ اگرعمران خان کوگرفتارکیاگیاتوپھرپورے ملک میں یہ مسئلہ پیداہوجائے گا
جس کوقابو کرناحکومت کی بس کی بات نہیں ہے ۔جس کے لئے پولیس اوررینجرزکم ہیں ۔انہوں نے کہاکہ لاہورمیں دھرنے اوراحتجاج زیاد ہ ہوتے ہیں اس لئے 25ہزارپولیس اہلکارپنجاب سے طلب کئے گئے ہیں ۔
What Will Happen if Imran Khan gets arrested…
اگرعمران خان کوگرفتارکیاگیاتوکیاہوگا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































