ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پانچ رہنمائوں کے نام جنہوں نے ڈان کوخبرلیک کی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اورسینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹراعتزازاحسن نے دعوی کیاہے کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اہم ترین اجلاس کی خفیہ خبرجوڈان کولیک ہوئی تھی اورڈان کے رپورٹرسرالمیڈانے اس خبرکولگایاتھااس بارے میں اعتزازاحسن نے دعوی کیاکہ اس خبرکولیک کرنے میںخود وزیراعظم نوازشریف ،وزیراعلی پنجاب شہبازشریف ،وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید ،وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان اوروفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارشامل ہیں ۔واضح رہےکہ عسکری حکام نے وزیراعظم نوازشریف کواس خبرکے لیک ہونے پرتحقیقات کرنے کابھی کہاہے جبکہ گزشتہ روزہونے والی کورکمانڈزکانفرنس میں بھی اس خبرکی اشاعت پرسخت ردعمل کااظہارکیاگیا۔

Aitezaz Ahsan on Cyril's matter by thezed-lad

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…