اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں گیلکسی نوٹ سیون فون کے ازخود بھڑک کر جلنے اور راکھ ہونے کے کئی واقعات کے بعد سام سنگ کمپنی نے گیلکسی نوٹ سیون موبائل فون کی فروخت اور پیداوارمستقل طورپربندکرنے کااعلان کردیاہے ۔اس سلسلے میں کمپنی کاکہناہے کہ وہ اس مسئلے کاحل تلاش کررہے ہیں اورجب تک مستقل حل سامنے آتااس وقت تک گیلکسی نوٹ سیون کی پیداوارمستقل طور پر بند کردی گئی ہے ۔کمپنی کے مطابق رواں سال اگست میں لانچ کئے جانے والے اس فون کی عوام میں خوب پذیرائی ہوئی لیکن کچھ روزبعدہی درجنوں صارفین نے اس کے جلنے کی شکایت کی کہ یہ فون پائیدارنہیں ہے اوراس کی بیٹری گرم ہونے پرپھٹ جاتی ہے ۔ان واقعات کے ایک ہفتے بعد سام سنگ نے فون تبدیل کرنے کی سکیم شروع کی لیکن ان میں سے بھی بعض فون میں وہی شکایت دیکھی گئی تھی۔ امریکا میں فون تبدیل کرنے کا یہ پروگرام پیش کردیا گیا ہے لیکن یورپ اورایشائی ممالک میں فون تبدیلی کاپروگرام ابھی شروع کرنے کافیصلہ نہیں ہواہے ۔تاہم کمپنی کے مطابق 2017کے دوسرے ماہ گیلکسی ایس 8 اور گیلکسی ایس 8 ایج ریلیز کردیئے جائیں گے ۔
گیلکسی نوٹ سیون،کمپنی نے اہم اعلان کردیا

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سٹوری آف لائف
-
کانٹا لگا گانے سے شہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ شیفالی جریوالہ چل بسیں
-
روس نے بھارت کو فضائی دفاعی نظام’ایس-400‘ کی ترسیل مؤخر کردی
-
ایشیا کپ 2025 کا شیڈول سامنے آ گیا، لیکن کیا پاکستان کھیل پائے گا؟
-
قوتِ گویائی سے محروم لڑکی پر کمرے میں بند کرکے تشدد؛ سیف سٹی نے اشارہ ...
-
ایئرپورٹ پر طیارے کو ٹرک نے ٹکر مار دی
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
-
سونا مزید سستا ہوگیا
-
ریسکیو والے موقع پر پہنچے لیکن ہماری کوئی مدد نہیں کی: سوات واقعے میں زندہ ...
-
گوجرانوالہ: ایک بیٹی کوپسند کی شادی، دوسری کو اسکی مدد پر قتل کیا، گرفتار والدین ...
-
لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت ختم کرنےکا اعلان
-
نصیحت پر طیش میں آکر بیٹے کی فائرنگ ،باپ بچ گیا ،گولی لگنے سے بہن ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سٹوری آف لائف
-
کانٹا لگا گانے سے شہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ شیفالی جریوالہ چل بسیں
-
روس نے بھارت کو فضائی دفاعی نظام’ایس-400‘ کی ترسیل مؤخر کردی
-
ایشیا کپ 2025 کا شیڈول سامنے آ گیا، لیکن کیا پاکستان کھیل پائے گا؟
-
قوتِ گویائی سے محروم لڑکی پر کمرے میں بند کرکے تشدد؛ سیف سٹی نے اشارہ سمجھ کر بچا لیا
-
ایئرپورٹ پر طیارے کو ٹرک نے ٹکر مار دی
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
-
سونا مزید سستا ہوگیا
-
ریسکیو والے موقع پر پہنچے لیکن ہماری کوئی مدد نہیں کی: سوات واقعے میں زندہ بچ جانیوالے شہری کا بیان
-
گوجرانوالہ: ایک بیٹی کوپسند کی شادی، دوسری کو اسکی مدد پر قتل کیا، گرفتار والدین کا اعتراف
-
لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت ختم کرنےکا اعلان
-
نصیحت پر طیش میں آکر بیٹے کی فائرنگ ،باپ بچ گیا ،گولی لگنے سے بہن جاں بحق
-
امریکی خاتون کے بعد تیونس کی لڑکی بھی کراچی میں دھوکا کھا گئی، شادی کے چند ماہ بعد طلاق
-
پاکستان کی کوئی جامعہ دنیا کی ٹاپ 350 جامعات میں شامل نہیں: عالمی ادارےکی رپورٹ