لاہور(آئی این پی) حکومت پنجاب کا تحر یک انصاف کے30اکتوبر کے احتجاج میں شر کت کیلئے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں سے تحر یک انصاف کے قافلوں کی روانگی کو سختی سے روکنے کا فیصلہ ‘اضلاع کی انتظامیہ کوتحر یک انصاف کی متحر ک کارکنوں اور عہدیداروں کی لسٹیں بنانے کی ہدایات جاری کر دیں ‘16ایم پی او کے نظر بند کیے جائیگا۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں سے تحر یک انصاف کے کارکنوں کے قافلوں کی 30اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت کو بند کر نے کیلئے روانگی کو سختی سے روکا جائیگا جس لیے پنجاب کے تمام اضلاع کے ڈی سی اوز اور ڈی پی اوز کو بھی اس حوالے سے ہدایات جاری کر دیں گئیں ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں تحر یک انصاف کے متحر ک کارکنوں کی فہر ستیں تیار کر یں اور ایسے کارکنوں اور عہدیداروں کو 29اکتوبر سے پہلے انکے گھروں میں 16ایم پی او کو تحت نظر بند کرد یا اور جہاں ضروری ہو وہاں کارکنوں اور عہدیداروں کو دفعہ144کی خلاف ورزی پر گر فتار کیا جائے جسکے بعد اضلاع کی انتظامیہ نے حکمت عملی کی تیاری شروع کر دی ہے ۔
تحریک انصاف کا 30اکتوبر کو اسلام آباد مارچ،حکومت نے سخت فیصلہ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ



















































