جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرنیوالے راجہ ریاض اب کس پارٹی میں جارہے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016 |

فیصل آباد ( آئی این پی)سا بق اپوزیشن لیڈ ر پنجاب اسمبلی پی ٹی آئی کے رہنماء را جہ ریا ض کا پیپلز پارٹی میں وا پسی کے لیے پارٹی کی سینئر قیادت سے را بطوں کا انکشاف سا بق وزیراعظم نے پارٹی قیادت سے بات کر نے کی حا می بھر لی کو ئی وعدہ نہیں کیا تفصیلات کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ پیلپز پارٹی کے سا بق اپوزیشن لیڈر سابق ڈویژنل کوارڈینیٹر پی ٹی آئی کے رہنماء راجہ ریاض احمد خان کا پہپلز پارٹی کی سینئر قیادت سے پارٹی میں شمو لیت کے لیے را بطوں کا انکشاف ہوا ہے ذرائع نے بتا یا کہ راجہ ریاض کو پی ٹی آئی میں کو ئی خاص اہمیت نہیں دی جا رہی ذرائع نے بتا یا کہ سا بق وزیر اعظم نے پارٹی قیادت چیئر مین بلاول بھٹو زرداری سے با ت کر نے کی حا می بھر لی ہے تا حال کسی قسم کا وعدہ نہیں کیا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…