اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عوام کیلئے زبردست خوشخبری ،مارکیٹ میں ٹیکنالوجی ایسا شاہکار متعارف کہ خریدنے والوں کی لائن لگ گئی ، الیکٹرانکس کے منفرد برانڈ اور ایل ای ڈی ٹیلویژن کے سرکردہ پروڈیوسر نے غیر معمولی ہائی ٹیک ٹیکنالوجی سے مزین ایکو اسٹار 32انچ ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کرا دیا ہے۔بوم بکس اور کٹنگ ایج ٹیکنالوجی سے لیس یہ سلم اور شاہکار32انچ ایل ای ڈی اپنی طاقتور ساؤنڈ سے ناظرین کو متاثر کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے ۔ایکو اسٹار کی آگے کی طرف نچلی سطح پر موجود ساؤنڈ بار/ساؤنڈ اسٹرپ اپنی پریمیئم اور ناقابل مقابلہ ساؤنڈ کوالٹی کے باعث سنسنی خیز ایڈوینچر مہیا کرتی ہے ،آواز کی منفرد اور خوشگوار کوالٹی اسے ایک غیر معمولی پراڈکٹ بناتی ہے اور یقینی طور پر کسی بھی گھر کے بیڈ روم میں رکھنے کے قابل ہے۔اس کے فرنٹ اسپیکر اور ساؤنڈ بار/ساؤنڈ اسٹرپ اس انداز سے ڈیزائن کئے گئے ہیں کہ ناظرین کو اس کی آواز سے تھیٹر یا سنیما کا احساس ہوتا ہے ،اس کی HDکوالٹی کے باعث قدرتی رنگوں سے قریب تر اور شارپ پکچر کوالٹی مہیا ہوتی ہے جبکہ ڈیٹا منتقلی کے دوران بھی اپنی HDکوالٹی کے باعث یہ بہترین سروس مہیا کرتی ہے ۔ایکو اسٹار کی طاقتور DynaCon ٹیکنالوجی کے باعث اس کی پکچر کوالٹی بہتر اور قدرتی رنگوں سے قریب تر ہے،جبکہ اس ٹیکنالوجی میں بوم بکس اور کٹنگ ایج ٹیکنالوجی سے لیس یہ سلم اور شاہکار32انچ ایل ای ڈی اپنی طاقتور ساؤنڈ سے ناظرین کو متاثر کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔یہ جدید اور نفرد ٹیکنالوجی کالے رنگ کے متحرک تناسب کو بڑھا کر حقیقی دنیا سے جڑی تصویر کی گہرائی فراہم کرتی ہے۔
ایکو اسٹار ایل ای ڈی ٹی وی کے تمام ماڈلز صارفین کے تمام ہی طبقوں کی ضروریات کے عین مطابق ہیں اور ایک ٹی وی میں زیادہ سے زیادہ ہائی ٹیک ٹیکنالوجی کی فراہمی کی کامیاب کاوش ہے ،ایکو اسٹار کے ایل ای ڈی ٹی وی مناسب قیمت میں تمام جدید ٹیکنالوجی سے مزین ہیں اور ایکو اسٹار کے ایل ای ڈی ٹی وی ناظرین کو منفرد اور بہترین پکچر اور ساؤنڈ کوالٹی کی فراہمی یقینی بناتے ہیں۔
عوام کیلئے زبردست خوشخبری،مارکیٹ میں ٹیکنالوجی ایسا شاہکار متعارف کہ خریدنے والوں کی لائن لگ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں















































