ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

بہاماس لیکس ،158 پاکستانی بری طرح پھنس گئے،سابق وزراء و اہم شخصیات شامل،نام جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بہاماس لیکس میں شامل 158 پاکستانیوں کو نوٹس جاری کر دیئے،ضیا ء دور کے وزیر اور جماعت اسلامی کے سینیٹر پروفیسر خورشید کے علاوہ سابق وفاقی وزیر اور کرنسی ایکسچینجر الطاف خانانی کے بیٹے بھی کارروائی کی زد میں آ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر نے بہاماس لیکس میں شامل پاکستانیوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے آف شور کمپنیز کے 158 پاکستانی مالکان کو جواب طلبی کے نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔پرویز مشرف دور کے وزیر صحت نصیر خان کا بیٹا اور جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر پروفیسر خورشید بھی نوٹس یافتگان میں شامل ہیں۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق بہاماس لیکس میں شامل پاکستانیوں کو وزیر خزانہ کی ہدایت کے مطابق بلا امتیاز نوٹس جاری کئے گئے ہیں ۔ کرنسی ایکسچینجر الطاف خانانی کے بیٹے کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…