جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

پاک بھارت کشیدگی ، بھارتی اخبار نے بڑا اعتراف کر لیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی اخبارات نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر موجودہ صورت حال کے باوجود پاک بھارت تجارت متاثر نہیں ہے بھارتی اخبار دی ہندو نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کشیدگی کے باوجود دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کی صورت حال نارمل ہے اور 26 ٹرک پاکستان پہنچے ہیں اور 13 ترک بھارت پہنچے ہیں پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ کے باوجود بارڈر ٹریڈ جاری ہے اور سامان بھرے ٹرکوں نے ایک دوسرے ملکوں کے سفر کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…