جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

جلسے میں بدنظمی ،کارکنوں اورپولیس میں ٹکرائو،پولیس افسرزخمی

datetime 30  ستمبر‬‮  2016 |

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آبادمیںجماعت اسلامی کے کرپشن کے خلاف جلسے میں بدنظمی ،جماعت اسلامی کے کارکنوں کی پولیس سے لڑائی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق  فیصل آبادمیںجماعت اسلامی کے کرپشن کے خلاف جلسے میں بدنظمی پیداہوگئی ہے ،جماعت اسلامی کے کارکنوں کی پولیس سے لڑائی ہوئی جس میںاے ایس آئی عابدظفرزخمی ہوگئے ہیں اورکارکنوں نے دیگرپولیس والوں کوبھی ماراپیٹاہے ۔پولیس افسرعابدظفرکے زخمی ہونے کے بعد پولیس نے مزیدنفری طلب کرلی ہے ۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیاجب پولیس افسراپنے اہلکاروں کے ہمراہ سٹیج کی چیکنگ کےلئے سٹیج پرآئے توجماعت اسلامی کے کارکنوں نے پولیس والوں کودھکے مارے اورپولیس والے سٹیج سے نیچے گرگئے اورجس کی وجہ سے اے ایس آئی عابدظفرزخمی ہوگئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…