لاہور ( این این آئی)نئے اسلامی سال 1438ھ اور محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ( اتوار ) 2اکتوبر بمطابق 29ذی الحج کو طلب کر لیا گیا ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مرکزی چیئر مین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت کراچی میں منعقد ہو گا جبکہ ذونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس وقت مقررہ پر ان کے مقررہ مقامات پر منعقد ہوں گے جن میں نئے اسلامی سال اور محرم الحرام کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ نئے اسلامی سال اور محرم الحرام 1438ھ کا چاند 2اکتوبر بروز اتوار بمطابق 29ذی الحج 1437ھ کی شام نظر آئے گا جبکہ یکم محرم الحرام 1438ھ پیر 3اکتوبر کو ہو گی نیز یوم عاشور 10محرم الحرام بروز بدھ بمطابق 12اکتوبر کو ہو گا۔
محرم الحرام کا چاند ،تیاریاں مکمل،نئی پیشگوئی سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ونڈر بوائے
-
سوزوکی نے اپنی مشہورزمانہ گاڑی پربڑی آفر لگا دی
-
شبِ معراج کے مقدس موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی
-
ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
-
پاک بھارت جنگ، چین کا پہلی بار جے 10 سی طیارے کی کامیابی کا باضابطہ اعلان
-
وفاقی حکومت نے کاغذی کرنسی کی جگہ پلاسٹک کرنسی لانے کا فیصلہ
-
پاکستان بھر میں کل 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ
-
بارش برسانے والا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا، پنجاب میں بارش کا کتنا امکان؟
-
7 پاکستانی بینک ایشیا ءپیسیفک کے ٹاپ 15 بینکوں میں شامل
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
ہمارا جہاز، طیارہ اوریونٹ کہاں ہے پاکستان کو سب پتہ تھا، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
-
سیکنڈ ہینڈ موبائل خریدنے والے افراد ہوشیار ہوجائیں















































