جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے جلسے میں خاتون سے بدتمیزی

datetime 30  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا30ستمبرکولاہورمیں ہونے والااحتجاجی جلسہ شروع ہوگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے جلسے میں ہلڑبازی جاری ہے اورایک خاتون سے بدتمیزی کی گئی ہے ۔جبکہ پہلے جلسوں کی طرح ایک بارپھرخاتون سے بدتمیزی کی گئ ہے تاہم ابھی تک اس بارے میں تحریک انصاف کی قیادت کی طرف سے اس کی وضاحت یاکوئی تردیدسامنے نہیں آئی ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پی ٹی آئی کے جلسوں میں خواتین سے بدتمیزی پرعمران خان سخت نوٹس لے چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…