لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے سید زعیم حسین قادری کو ’’سیاسی مراثی ‘‘قرار دیتے ہوئے کہا میں شیخ رشید(ن) لیگ کے نوازشر یف سمیت سب کے ذہن پر سوار ہو چکا ہوں ۔ جمعہ کے روز پنجاب حکومت کے ترجمان کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ زعیم حسین قادری سیاسی مر اثی ہیں جو اپنی نوکر ی بچانے کیلئے مجھ پر تنقید کرتے ہیں مگر ہم کر پشن کے خلاف اور احتساب کیلئے کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کر یں گے اور نوازشر یف کا ہر صورت کر پشن کا حساب دینا ہی ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ سر جیکل اور لندن آپر یشن والوں کا ایک ساتھ احتساب کر یں گے حکمران یہاں سے دولت لوٹ کر بیرون ملک منتقل کر رہے ہیں
شیخ رشید احمد نے اہم ترین لیگی رہنما کو ’’سیاسی مراثی ‘‘قرار دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم



















































