پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بھارت سے جنگ کا خطرہ۔۔۔! پاکستان نے ایمرجنسی نافذ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے پیش نظر حکومت نے پی ایس او کو آئل ایمرجنسی نافذ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے پی ایس او کو ہدایت کی ہے کہ وہ تیل کا ذخیرہ ممکنا حد تک بڑھائے اور دفاعی اداروں کو طلب کے مطابق تیل کی فراہمی یقین بنائی جائے۔پی ایس او کو جاری کی گئی ہدایت میں کہا گیا ہے کہ تیل کا غیرضروری استعمال ترک کیا جائے۔ پاک فضائیہ اور پاک آرمی کے لیے وافر مقدار میں تیل کا ذخیرہ رکھا جائے۔ واضح رہے کہ کنٹرول لائن پر آج کشیدگی کی وجہ سے پاک آرمی اور ائیر فورس ہائی الرٹ رہی۔بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے دو پاکستانی شہید جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔ پاکستان کی جوابی کارروائی میں کم از کم 12 بھارتی فوجی مارے جانے کی اطلاع ہے۔ پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی سے بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں تاہم کشید گی ابھی بھی برقرار ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…