منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود واہگہ بارڈر پر زبردست جوش خروش ۔۔ کل پاکستان کی جانب سے پرچم کشائی وطن عزیز کے کس سپوت نے کی ؟ بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف کرزی کرنے کے بعد واہگہ بارڈر پر بھارتیوں کی جانب سے موت کا سکوت طاری تھا ۔ جبکہ پاکستان کی طرف ایک بار پھر لاہوریوں کا وہی مخصوص جوش خرو ش یکھنے میں آیا جو زندہ دلانِ لاہور کا ہی خاصہ ہے ۔ کشیدہ حالات کے باوجود واہگہ بارڈر پرچم اتارنے کی تقریب کل بھی باقائدگی سے ہوئی ، بھارت کی جانب سے کوئی بھی نہیں تھا جبکہ پاکستان کی جانب ہزاروں افراد نے شرکت کی ، پاکستان کی جانب سے پاک فوج میں تعینات سکھ فوجی نے پرچم کشائی کی جو کہ بھارت کے منہ پہ ایک بڑا طمانچہ تھا ، یہ بات اس چیز کا ثبوت ہے کہ پاکستان دلیری کا مظاہرہ کر رہا ہے ، سرحد کے اس پار خاموشی تھی ، بھارت کا نام لینے والا کوئی نہیں، بھارت کی جانب سے لمبی خاموشی تھی ، جبکہ پورے واہگہ بارڈر پر پاکستان زندہ باد کی آواز گونج رہی تھی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…