پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان تحریک انصاف کے بڑے رہنما نے ایک سال کیلئے سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے رہنما رانا سکندر اعظم خاں نے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے سالانہ انتخابات میں بلا مقابلہ سنیئر نائب صدرمنتخب پر ایک سال کے لئے سیاسی گرمیاں معطل کرنے کا اعلان کردیا،آن لائن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رانا سکندر اعظم نے چیمبر آف کامرس کے سنیئر نائب صدر منتخب ہونے پر سیاست سے ایک سال کیلئے کنارہ کشی کرفیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ چیمبر آف کامرس صنعتکار وں اور تاجروں کا ادارہ ہے جب تک میں نائب صدر ہوں میرا کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے اور کسی بھی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لونگا صرف اور صرف تاجر اور صنعتکاروں کے کاز کیلئے کام کروں گا ،یا د رہے کہتحریک انصافکے بزنس فورم کے عہدیدارتھے اور حالیہ بلدیاتی انتخابات میں سٹی کونسل برائے چیئرمین کے لئے رانا سکندر اعظم خاں نے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیا تھا ،جس میں ناکام ہوگئے تھے

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…