جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

تحر یک انصاف کی فیس بک پر 12ہزار100افراد کو رائے ونڈ مارچ میں شر کت کی دعوت،کتنے افراد نے قبول کی؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 28  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف نے فیس بک پر بھی12ہزار100افراد کو رائے ونڈ میں شر کت کی دعوت جبکہ صرف2149نے قبول کر لی ۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحر یک انصاف نے کل(جمعہ ) کے روز لاہور میں ہونیوالے رائے ونڈ مارچ اور جلسہ میں شر کت کیلئے 12100افراد کو شر کت کی دعوت دی جسکے جواب 5400افراد بے صرف ’’لائیک ‘‘کیا جبکہ 2149افراد نے تحر یک انصاف کے جلسے اور رائے ونڈ مارچ میں باقاعدہ شر کت کا اعلان کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…