لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے جلسے میں رائیونڈ جلسے میں عمران خان کے قریب بیٹھنے کے لیے کارکنوں سے وصولی شروع کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف نے رائیونڈ جلسہ کیلئے “انوکھی چندہ مہم ” شروع کر دی ہے۔ چندے میں جتنے زیادہ پیسے دیے جائیں گے، اتنی ہی عمران خان کے قریب بیٹھنے کی جگہ ملے گی۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگلے الیکشن میں قومی اسمبلی کے خواہش مند 2 لاکھ اور صوبائی اسمبلی کے خواہش مند 1 لاکھ روپے ادا کریں۔ چندہ دینے والوں کی عمران خان سے 15 منٹ کی ملاقات بھی کروائی جا رہی ہے۔ اس مد میں جمع ہونے والا چندہ رائے ونڈ جلسے پر خرچ ہوگا۔
عمران خان کی قربت کے خواہشمندوں کو کیا قیمت ادا کرنی ہو گی؟ بڑی شرط رکھ دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































